سردار اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بی این پی سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق سردار اختر جان مینگل کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ نگران سیٹ اپ ،آئندہ انتخابات سمیت خطے، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں