حکومت بلوچستان نے 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ (یو این اے )حکومت بلوچستان نے 28اور29جولائی کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے یوم عاشور کے موقع پر 28اور 29 جولائی بروز جمعہ، ہفتہ عام تعطیل کااعلان کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں