ڈیرہ بگٹی،پہاڑی سے گر کر ایک نوجوان جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(آن لائن)ڈیرہ بگٹی کے سب تحصیل پیرکوہ میں پہاڑی سے گر کر نوجوان جان کی بازی ہار گیا پیرکوہ پولیس کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقے پیرکوہ میں بکریاں چراہتے ہوئے نوجوان پاں پھسلنے کے باعث پہاڑی سے گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا نوجوان کی شناخت ندیم نوسانی بگٹی کے نام سے ہوئی جو کہ پیرکوہ کا رہائشی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں