صحافی ولی خان بابر کے قاتل کامران عرف ذیشان شانی گرفتار

کراچی: صحافی ولی خان بابر کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، کامران عرف ذیشان شانی کو مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ذیشان عرف شانی نے ولی بابر پر فائرنگ کی تھی، ملزم ولی بابر قتل کیس میں مفرور تھا۔ذیشان کو خصوصی عدالت نے مارچ 2014 میں مفروری میں سزائے موت سنائی تھی، ذیشان کے ساتھ فیصل موٹا کو بھی مفروری میں سزائے موت سنائی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں