اللہ الحق ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے،عبد العلیم خان کا عمران خان کی گرفتاری پرردعمل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے صدر عبدالعلیم خان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرردعمل آگیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں عبد العلیم خان کہا ہے کہ اللہ الحق ہے، یہ مکافاتِ عمل ہے۔عبدالعلیم خان نے لکھا کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔
Load/Hide Comments


