وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو منگل کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(یو این اے )وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو منگل کو کوئٹہ پہنچیں گے ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو منگل 8 آگست کو کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ سے ملاقات کرکے انہیں اپنے کزن نصیر بزنجو کی بطور نگران وزیر اعلی بلوچستان بنانے کیلئے مذاکرات کریں گے واضح رہے کہ اس سلسلے میں میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان نیشنل پارٹی کو راضی کر چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں