اوستہ محمد باباکوٹ میں سیلابی ریلے سے 12سالہ بچے کی لاش برآمدکرلی گئی
اوستا محمد(یو این اے)بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد باباکوٹ میں سیلابی ریلے سے 12سالہ بچے کی لاش برآمدکرلی گئی ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزتحصیل بابا کوٹ کے کوٹ پلیانی کے علاقے سے سیلابی پانی میں 12سالہ بچے کی لاش ملی جو نا معلوم جگہ سے بہ کر آیا جس کو گوٹھ والوں نے پانی سے نکال کت رکھی جس کی شناخت نہیں ہو رہی پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Load/Hide Comments


