تربت،گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی
تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)تربتمیں زمیاد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہو گیا ، پولیس کے مطابق جوسک کے نزدیک ایک تیز رفتار زمیاد گاڑی نے سامنے آنے والے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے اس پر سوار حاجی لال جان ولد لال محمد سکنہ مری آباد گر کر زخمی ہوگئے۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Load/Hide Comments


