شمالی وزیرستان، دلہے کی ہوائی فائرنگ، 3 بھتیجے جاں بحق ، 2 زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہے کو گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اس کے 3 بھتیجے جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں