کھوسٹ میں مسلح افراد کی چیک پوسٹ پر فائرنگ
کوئٹہ (این این آئی) کھوسٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کھوسٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ایف سی کی جوابی کاروائی کے بعدملزمان فرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


