ہرنائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ہرنائی (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ٹریفک حادثہ۔ ہرنائی ڈومیارہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


