لاپتہ سماجی کارکن فضل یعقوب اور شمس بلوچ بازیاب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی کارکن فضل یعقوب اور شمس بلوچ بازیاب ہوگئے۔وی بی ایم پی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم X(ٹویٹر) میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ سماجی کارکن فضل یعقوب اور شمس بلوچ بازیاب ہوگئے ہیں ،یاد رہے کہ خضدار سےسماجی کارکن فضل یعقوب کودودن قبل ان کے گھر سے لاپتہ کر دیا گیا ، اوران کے رشتہ دار شمس بلوچ کو بھی لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں