امریکہ میں 92 سالہ خاتون پر سیاہ فام نوجوان کا حملہ

نیویارک: امریکی ریاست نیویارک کے شہر مین ہٹن میں نوجوان نے پارک میں چہل قدمی کرنے والی خاتون پر اچانک حملہ کردیا۔میڈیا کے مطابق نیویارک کے شہر مین ہٹن میں واقع پارک میں 92 سالہ خاتون چہل قدمی کررہی تھیں کہ اسی دوران ایک نوجوان اْن پر حملہ آور ہوا۔خاتون ایک باسکٹ میں سامان لے کر دھیرے دھیرے چل رہی تھیں کہ اسی دوران سیاہ فام نوجوان سامنے سے آیا اور اْس نے موقع ملتے ہی بغیر کسی وجہ سے منہ پر مکا مار دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں