ژوب سے مفرور 3ملزمان گرفتار

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس پی عدیل اکبر گجر کی ہدایت پر ژوب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں خلاف عبداللہ خان، گل شاہ خان، خان اور شیرجان شامل ہیں ژوب پولیس کی جانب سے مزید بھی اشہتاری، مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری رہیے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں