سنجاوی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سنجاوی (انتخاب نیوز) سنجاوی کے علاقے اندروب میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ۔ لیویز ذرائع کے مطابق سنجاوی کے علاقے اندروب میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی لاش سول اسپتال سنجاوی منتقل کی گئی۔ شناخت جمعہ خان کی نام سے ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں