شہید نواب اکبر بگٹی کا یوم شہادت، صحبت پور میں کاروباری سرگرمیاں معطل

صحبت پور (انتخاب نیوز) شہید نواب اکبر خان بگٹی کے یوم شہادت پر صحبت پور میں تاجر برادری نے کاروباری سرگرمیاں معطل کردیں۔ شہید نواب اکبر خان بگٹی کے یوم شہادت پر صحبت پور میں تاجروں کی اپیل پر بازار اور دکانیں مکمل طور پر بند رہیں۔ عوامی حلقوں اور تاجروں کی جانب سے شہید نواب اکبر خان بگٹی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں