جیونی کے رہائشی 3 ماہیگیر ایرانی جیل میں قید، لواحقین کا حکومت سے رہائی کا مطالبہ
کوئٹہ(یو این اے )جیونی کے رہائشی 3 ماہیگیر ایرانی جیل میں قید ہیں جیونی شہاب والد آدم ، الءبخش والد غلام محمد اور عمران والد مولداد اپنے لانچ کے دیگر عملے کے ساتھ ہمسایہ ملک ایران کے شہر میناب میں گزشتہ 4 سالوں سے قید ہیں جیونی کے ماہیگیروں کے خاندان کہ مطابق ان کے خاندان کے افراد کارگو لانچ سے ایرانی تیل کے کاروبار کے سلسلے میں ایرانی حدود میں گرفتار ہوئے تھے خاندان کے مطابق گزشتہ کءہرسے سے ان سے رابطہ بند ہوگیا ہے جس کے باعث ہم تشویش میں مبتلا ہوئے ہیں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان اور وزیراعلءبلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے پیاروں کی رہائی اور وطن واپسی میں قردار ادا کریں۔
Load/Hide Comments


