نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے سیاسی وفد کی ملاقات
اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی وفد کی ملاقات۔ وفد میں سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو، میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو شامل تھے۔ ملاقات میں شرکاءنے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی اور معیشت کی بحالی کے اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
Load/Hide Comments


