دالبندین، شدید گرمی میں بجلی کی بندش، مکینوں سمیت اسکولوں کے طلبہ بھی پریشان
دالبندین (این این آئی) دالبندین میں شدید گرمی کی سبب مختلف اسکولوں کے طلباءو طالبات متاثر ،عوام گھروں تک محصور ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دالبندین میں گرمی نے اپنا بھی رنگ دیکھا دیا طلباءکا کہنا ہے کہ آج گرمی صبح سے تھی اور بجلی بھی نہیں تھی جس کی وجہ سے اکثر طلباءو طالبات بھی متاثر ہوگئے ان کے والدین کا کہنا ہے ماہ اگست میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیامحکمہ تعلیم کو چاہیے کہ وہ مزید دس دن چھٹی دے تاکہ طلباءو طالبات گرمی سے بچ سکےں۔
Load/Hide Comments


