کیچ، بلیدہ میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے ڈمپر کو آگ لگا دی

کیچ، ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میناز میں مسلح افراد نے کنسٹرکشن کمپنی کے ڈمپر کو آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں بلیدہ کے علاقے سلو کور کے مقام پر نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے ایک گاڑی کو نذر آتش کردیا۔ مزید کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں