کیچ، مند میں کئی دھماکے اور فائرنگ

ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد کی جانب سے فورسز کے کیمپ پر حملہ۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں