حب ندی کے قریب دو لوکل مسافر بسوں میں تصادم، 9 افراد زخمی

اوتھل (انتخاب نیوز) حب ندی کے قریب دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد زخمی۔ زخمیوں کو حب سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث زخمیوں کو کراچی ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں