کچلاک سے چھینا گیا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا ٹرک پشین سے برآمد

کوئٹہ: پشین میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی کچلاک سے چھینا گیا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا ٹرک برآمد،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچلاک کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان سے لوڈ ٹرک چھین کے فرار ہوگئے تھے جس پر پولیس، لیویز، کسٹم اور ایف سی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ٹرک کو پشین کے علاقے سے برآمد کر کے تحویل میں لیا ہے تاہم کاروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں