بھاگ،رہزنوں نے ٹیکسی میں سوار افراد کو لوٹ لیا

بھاگ: بلوچستان کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد نے ٹیکسی میں سوارافراد سے قیمتی سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پولیس تھانہ بھاگ کی حدودھ ناکہ ٹنگوٹی کے قریب نامعلوم ملسح افراد نے ٹیکسی کو روک کرلوٹ لیاٹیکسی کار میں سوار تمام سواریوں سے موبائل فون قیمتی سامان اور نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے،ٹیکسی ڈرائیورو شیر محمد چھلگری سندھ سے سواری لے کر بھاگ شہر آرہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں