تمپ، گھر میں گھس کر فائرنگ، کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سمیت دو بھائی قتل
کیچ(مانیٹرنگ ڈیسک) تمپ نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے نذرآباد تمپ میں ایک گھر میں گھس کر دو بھائیوں نادل عرف گنگا اور وسیم پسران جمعہ ساکناں نذرآباد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ زرائع کے مطابق نادل عرف گنگا پہلے کالعدم تنظیم میں بحیثیت کمانڈر رہ چکا تھا۔
Load/Hide Comments


