جھل مگسی، گھر کی دیوار گرنے سے لڑکی جاں بحق، دوسری شدید زخمی
جھل مگسی (صباح نیوز) جھل مگسی میں گھر کی دیوار گرنے سےلڑکی جاں بحق،دوسری شدید زخمی ہو گئی ،تفصیلات کےمطابق جھل مگسی کے علاقے کوناڑہ میں گھر کی دیوار گر گئی ۔دیوار ملبے تلے دب کر ایک لڑکی جاں بحق دوسری شدید زخمی ہوگئی، اہل محلہ نے لاش اور زخمی لڑکی کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
Load/Hide Comments


