بلو چستان میں کسٹمز کے 27افسران سمیت 41اہلکاروں کا تبادلہ کر دیا گیا
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان میں کسٹمز کے 27افسران سمیت 41اہلکاروں کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر احمد بھوتانی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی، آصف زمان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی، فضل کریم کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، شہزاد اختر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅ تھ کراچی، شبیر خان کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅ تھ کراچی، عیسیٰ خان ڈائریکٹوریٹ اور پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی، ہمل خان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، ساجد علی کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیو شن کسٹمز کراچی، شیخ حکیم اللہ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، جمیل الرحمن کاکڑ کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ کراچی، فضل لیا قت کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی، محمد یوسف نو تیزئی کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس کراچی، حبیب اللہ خان بزدار کو ڈائریکٹوریٹ آ ف آئی او سی او ساﺅتھ کراچی، یاسر عزیز کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، لیا قت علی مگسی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅ تھ کسٹمز کراچی، طارق حنیف کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، محمد تنویر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، اسفند یار کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، محمد اسلم سولنگی کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئر نس آڈٹ ساﺅتھ کراچی، بشیر تبصم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی، محمد اقبال کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅ تھ کراچی، محمد زمان مزاری کو ڈائریکٹوریٹ آف پو سٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کر اچی، سید مقداد رضا کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی، اخلاق احمد کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ کراچی، دولت خان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، بشیر وزیر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریسک مینجمنٹ کراچی ، اسلم کشمیری کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی جبکہ حسن امام کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیو شن کسٹمز کراچی، تاج میر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ کراچی، محسن رفیق کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی، احمد علی کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی، وقاص خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کر اچی، شبیر احمد کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، سکندر حیات کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیو شن کسٹمز کراچی، علی جان کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس کراچی، طارق حسین کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی، کرم لا سی کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیو شن کسٹمز کراچی، گل خان کو ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اینڈ آٹو میشن کسٹمز کراچی، ذوالفقار علی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹر نل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی، سکندر کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان کراچی، حبیب اللہ کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان کراچی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔


