کوئٹہ ،کیچی بیگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہمیںکیچی بیگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،تفصیلات کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کے ایریا شہید چوک اسٹریٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےلانگو آباد کے رہائشی عطاء اللہ ولد ملک بیگ لانگو کو قتل کر دیا گیا ۔زرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش مزید کارروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں