خضدار، گزگی حیات آباد میں گھر پر دستی بم حملہ

خضدار( انتخاب نیوز )خضدار کے علاقے گزگی حیات آباد میں نامعلوم مسلح افراد کا گھر پر دستی بم حملہ ، اطلاعات کے مطابق گزگی حیات آباد میں ایک گھر پر حملہ آور ہینڈ گرینڈ پھینک کر فرارہوگئے۔پولیس زرائع کے مطابق گھر والے محفوظ ہیں، علاقے میں ناکہ بندی کر کے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں