کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں آج پیر11 ستمبر کو صبح نو بجے سے شام سات بجے تک مشرقی بائی پاس ، پشتون آباد، سیٹلائٹ ٹائون، گوالمنڈی، رحمت کالونی، کواری روڈ، فقیر محمد روڈ، جان محمد روڈ، سریاب روڈ، کرانی روڈ، ارباب کرم خان روڈ، کشمیر آباد، قمبرانی روڈ، سبزل روڈ، اسپنی روڈ، بروری روڈ، ہزارہ ٹاون، زرغون روڈ، گورنر ہاوس، وزیراعلی سیکرٹریٹ، بلوچستان ہائی کورٹ، کینٹ، جناح ٹائون، شہباز ٹاون، پرنس روڈ، لیاقت بازار، قندھاری بازار، طوغی روڈ، علمدار روڈ، مری آباد اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
Load/Hide Comments


