نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

نوشکی (آن لائن) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ منگل کے روز کلی جمالدینی روڈ ہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر احمد کرم زئی جمالدینی موقع پر جاں بحق ہوگئے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں