منگچرسے لاپتہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش خضدار سے برآمد
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) منگچرسے لاپتہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش خضدار سے برآمد۔تفصیلات کے مطابق 24 اگست 2023 کو منگچر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان اعجاز بلوچ ولد میر احمد کی مسخ شدہ لاش خضدار سے برآمد ہو ئی ہے۔
Load/Hide Comments


