کوئٹہ، بی ایم عسکری مال پانی کی ٹینکی میں بچی گرکر جاں بحق

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نیجی شاپنگ مال میں ٹینکی میں گر کر بچی جاں بحق بچی کے پیٹ میں پانی بھر گیا تھا۔بی ایم مال امتیاز سپر مارکیٹ آج قراندازی کا دن بی ایم مال پانی کی ٹینکی میں بچی گرگئی 40 فٹ گہری ٹینکی پر پر ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے بچی زندگی کی بازی ہار گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں