چمن میں پاک افغان سرحد پیدل آمد روفت کیلئے بند کردی گئی

چمن (یو این اے)پاک افغان باڈر چمن باب دوستی شناخت کارڈ اور افغان تذکیرہ تنازعے پر پیر کی صبح سے پیدل آمد روفت کیلیے بند ہوگیا زرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان کاغزی تذکیرہ پر افغانوں کو پاکستان کے اندر چھوڑنے سے انکار پر آج طالبان انتظامیہ نے شناخت کارڈ والوں کو ویش سپین بولدک میں داخل ہونے سے روک دئیے جس پر باڈر بند ہوگیا اس وقت سینکڑوں لوگ سرحد کھلنے کے انتظار میں دونوں جانب کھڑے ہیں اور سرحد کھلنے کا انتظار کررہے ہیں دونوں ملکوں کی سیکورٹی حکام کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئ ردعمل سامنے نہیں آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں