لورالائی میں 7 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) لورالائی پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتا رکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کلیم اللہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں