جیکب آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر دو بھائی زخمی
جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد کے تحصیل ٹھل میں ایزی پئسہ فرنچائز پے ہتھیار بندوں نے حملہ کر کے ایک لاکھ روپے نقد رقم لوٹنے کے دوران مزاحمت پے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو زخمی کر دیا فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھائی حافظ میجر نوناري موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دوسرا بہائی سخت زخمی ہسپتال منتقل
Load/Hide Comments


