آواران , لکھ چڑھائی پہاڑ گرنے سے دو زمیاد گاڑی زد میں
آج مورخہ 27 ستمبر 2023 بوقت تقریباً11 :30 بجے رات تحصیل جھاؤ کے علاقے لک پاس میں پہاڑ تھودہ گرنے کی وجہ سے دو زمیاد گاڑی جو لسبیلہ کی طرف جارہے تھے اور پہاڑ کے زد میں نیچے دب گئے جانی نقصان کا خدشہ ہیں اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
لیویز کنٹرول آواران
Load/Hide Comments


