پنجگور، نوجوان عدیل بلوچ دوبارہ لاپتہ
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور سے ایک اور نوجوان لاپتہ، خبر کے مطابق عدیل ولد مراد جان کو پنجگور جیرک باڑر سے دوبارہ لاپتہ کر لیا گیا ،نوجوان پنجگور سند سر کا رہائشی ہے۔ عدیل ولد مراد جان کو ستمبر 2019کو دو سال تک لاپتہ رکھنے کے بعد چھوڑ دیا تھا تاہم انھیں ایک بار پھرلاپتہ کر لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


