آواران سے اسکول ٹیچر سمیت تین افراد لاپتہ

آواران(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع آواران سےاسکول استاد سمیت تین افراد کو گھرسے لاپتہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آواران کی تحصیل جھاؤ کے علاقے کورک سے اسکول ٹیچر محمد اکبر، اسداللہ اور فہیم بلوچ کو ان کے گھر سےلاپتہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق تینوں قریبی رشتہ دار ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں