شازین بگٹی کاشہبازشریف کو ٹیلی فون

لاہو ر: شازین بگٹی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو ٹیلی فون کر ان کی طبیعت دریافت کی ۔شازین بگٹی نے قائد حزب اختلاف کی مزاج پرسی کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی ۔شہبازشریف نے نیک تمناوں کے اظہار اور ٹیلی فون کرنے پر شازین بگٹی کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں