پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے سی پیک روڑ دازی کراس کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار صوفی علی نامی شخص جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں