ڈیرہ غازی خان زور دار دھماکے سے گونج اٹھا
ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ غازی خان زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، زرائع کے مطابق گدائی چٹ سرکانی روڈ کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں ۔ خوفناک دھماکہ کی آواز سے پورا شہر سمیت شادان لنڈ، غازیگھاٹ تونسہ تک زمین ہل گئی، شہری خوف وہراس میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ پولیس و ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔
Load/Hide Comments


