مصر، پولیس اہلکار نے 2 اسرائیلی سیاح کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
قائرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری پولیس اہلکار نے اتوار کو الیکزینڈریامیں دو اسرائیلی سیاحوں سمیت تین افراد کو فائرنگ کے ہلاک کر دیا ۔اس حملے میں ایک مصری شہری بھی مارا گیا۔ مصری میڈیا نے کے مطابق فائرنگ میں ملوث حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


