ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل،آن لائن درخواست دینے کی ہدایت
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہو گئی۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا کہ ابوظہبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کےلئے آن لائن درخواست دیں۔
Load/Hide Comments


