جھل مگسی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
جھل مگسی (انتخاب نیوز) تحصیل گنداواہ کے علاقے گاو¿ں پاچھ میں سونا خان نامی شخص نے ڈنڈوں کے وار کر کے اپنی بیوی مسماتہ زلیخا کو قتل کر دیا۔ مبینہ طور پر مذکورہ شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں بتایا جا رہا۔ لیویز فورس گنداواہ مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


