بلوچستان عدالتی احکامات پر تدریسی اسامیوں کی بھرتیاں روکنے کی ہدایت
ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز بلوچستان نے بلوچستان بھر کے تمام ڈپٹی کمشنر کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ معزز بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں CTSP کی تقرریوں کے عمل کو روک دیا جاہے
Load/Hide Comments


