پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے بتایا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نواز کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں واپس شامل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments