نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے حکومتی وفد کی ملاقات، بلوچستان کے معاملات و دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد؛ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چیمبر میں حکومتی کمیٹی برائے بلوچستان اور اتحادی جماعت جمہوری وطن پارٹی کے وفود کا اہم اجلاس، اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قومی کے علاوہ بلوچستان کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر اور ممبر قومی اسمبلی خان جمالی نے شرکت کی، جمہوری وطن پارٹی کے وفد کی سربراہی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کی، وفد میں ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان گہرام بگٹی بھی شامل تھے، اجلاس میں وفود کے درمیان بلوچستان، بجٹ سیشن اور دیگر اہم امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں