نیشنل پارٹی کے نائب صدر میر کبیر کی بی این پی عوامی کے صدر میر اسراراللہ سے ملاقات
خضدار (پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدرمیر کبیراحمد محمد شہی کی بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر میراسراراللہ خان زہری سے زہری حویلی خضدار میں ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی و قبائلی امور پر گفت شنید کی گئی۔ اس موقع پر بی این پی عوامی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی عبدالوہاب موسیانی ودیگر موجود تھے۔
Load/Hide Comments


