بلوچستان کمیٹی کا اجلاس،آغا حسن،اسلم بھوتانی ودیگرکی شرکت
اسلام آباد:بلوچستان کے مسائل پر قائم خصوصی کمیٹی کی اجلاس میں مختلف امور پرتفصیلی تبادلہء خیال کیا، کمیٹی میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، عبدالقادر پٹیل، آغا حسن بلوچ، عامر ڈوگر، احسان اللہ ریکی،اسلم بھوتانی، صابر حسین قائم خانی شامل، بلوچستان میں مسائل کی نشاندہی اور ان کیحل کیلیے تجاویز مرتب کریگی۔
Load/Hide Comments


